ٹوکیو ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) جاپان کے شہر گینووان کے عوام نے صوبہ اوکیناوا میں امریکا کے اوسپرے طیاروں کی پروازیں دوبارہ شروع ہونے کی مذمت کرتے ہوئے انھیں روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق گینووان شہر کے میئر آتسوشی ساکیما نے کہا کہ شروع ہونے والی امریکی طیاروں کی پروازیں ناقابل برداشت ہیں اور انھیں جلد از جلد روکنے کی ضرورت ہے
جاپانی عوام کا پروازیں دوبارہ شروع ہونے پر احتجاج

مزید خبریں