جاپان اور روس سربراہ اجلاس، 68 معاہدوں پر دستخط

وکیو۔ 17 دسمبر (اے پی پی) روس کے صدر پیوٹن نے کہا کہ ان کی حکومت جاپانیوں کو کورائل جزائر کا دورہ کرنے کی اجازت دینے کے لیے قواعد میں نرمی کر سکتی ہے۔جاپان کے وزیر اعظم شیزو ابیے اور روس کے صدر والادی میر پوٹن کے درمیان دو روزہ مذاکرات اہم مسائل پر کسی نمایاں پیش رفت کے بغیر ختم ہو گئے۔

Leave a Reply