جاپان اور چین، ایشیائی انفرا اسٹرکچر منصوبوں میں تعاون کریں گے

ٹوکیو ۔ 11 مئی (اے پی پی) جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے نے کہا ہے کہ ایشیا میں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کی طلب میں اضافے سے نمٹنے کے لئے جاپان چین کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے۔ دارالحکومت ٹوکیو میں چین کے وزیر اعظم کے اعزاز میں دی گئی ضیافت میں تقریر کر تے ہوئے جاپانی وزیراعظم نے کہا کہ ایشیا میں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر …

ٹوکیو ۔ 11 مئی (اے پی پی) جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے نے کہا ہے کہ ایشیا میں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کی طلب میں اضافے سے نمٹنے کے لئے جاپان چین کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے۔ دارالحکومت ٹوکیو میں چین کے وزیر اعظم کے اعزاز میں دی گئی ضیافت میں تقریر کر تے ہوئے جاپانی وزیراعظم نے کہا کہ ایشیا میں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کی طلب میں اضافے سے نمٹنے کےلئے جاپان چین کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے اور چینی ہم منصب نے دونوں ممالک کے سرکاری اور نجی شعبے کو قریب لانے کےلئے فورم کی تشکیل پر اتفاق کیا ہے۔