ٹوکیو ۔ 29 مئی (اے پی پی) جاپان میں بنکوں کی ’اے ٹی ایم‘ مشینوں سے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری نے حکام نے حیران وپریشان کررکھا ہے۔ جاپانی پولیس کا کہنا ہے کہ 15 مئی کو دو سےتین گھنٹے کے کم وقت میں عالمی سائبرمافیا نے 1400 اے ٹی ایم مشینوں سے 13 ملین ڈالر کے برابر رقم چوری کی جو ملکی تاریخ میں اے ٹی ایم …
جاپان اے ٹی ایم سے دو گھنٹے میں 13 ملین ڈالرچوری

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 29 مئی (اے پی پی) جاپان میں بنکوں کی ’اے ٹی ایم‘ مشینوں سے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری نے حکام نے حیران وپریشان کررکھا ہے۔ جاپانی پولیس کا کہنا ہے کہ 15 مئی کو دو سےتین گھنٹے کے کم وقت میں عالمی سائبرمافیا نے 1400 اے ٹی ایم مشینوں سے 13 ملین ڈالر کے برابر رقم چوری کی جو ملکی تاریخ میں اے ٹی ایم سے چوری کا اب تک کا سب سے بڑا واقعہ ہے۔








