جاپان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 100 ہو گئی

ٹوکیو۔9 جولائی (اے پی پی) جاپان میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 100جب کہ بے گھر افراد کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہوگئی۔جاپانی حکام کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والی جاپان کی تاریخ کی سب سے خطرناک بارشوں کے سبب مختلف علاقوں میں سیلاب آگیا، کئی علاقے ڈوب گئے جبکہ لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات بھی پیش آئے ہیں …

ٹوکیو۔9 جولائی (اے پی پی) جاپان میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 100جب کہ بے گھر افراد کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہوگئی۔جاپانی حکام کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والی جاپان کی تاریخ کی سب سے خطرناک بارشوں کے سبب مختلف علاقوں میں سیلاب آگیا، کئی علاقے ڈوب گئے جبکہ لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات بھی پیش آئے ہیں جس کے باعث ہلاکتیں ہوئیں، سیکڑوں گھر تباہ ہوچکے ہیں یا انہیں شدید نقصان پہنچا ہے۔

مزید خبریں