جدہ ثقافتی میلے میں 1 لاکھ43 ہزار افراد کی شرکت

جدہ ۔ 03 اپریل(اے پی پی) سعودی عرب میں جاری "جدہ ہیریٹیج فیسٹیول" میں 1لاکھ43ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی ۔یہ میلہ 29 مارچ کو بلد میں شروع ہوا ۔سعودی ٹورازم انفارمیشن ایند ریسرچ سنٹر ماس کے مطابق میلے میں جمعہ کی شام تک1لاکھ 30ہزار582افراد نے شرکت کی جبکہ ہفتے کومزید 13 ہزار افراد شریک ہوئے۔جدہ ہیریٹیج فیسٹیول کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئر مین عبداللہ سعید بن دہاوی نے …

جدہ ۔ 03 اپریل(اے پی پی) سعودی عرب میں جاری "جدہ ہیریٹیج فیسٹیول” میں 1لاکھ43ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی ۔یہ میلہ 29 مارچ کو بلد میں شروع ہوا ۔سعودی ٹورازم انفارمیشن ایند ریسرچ سنٹر ماس کے مطابق میلے میں جمعہ کی شام تک1لاکھ 30ہزار582افراد نے شرکت کی جبکہ ہفتے کومزید 13 ہزار افراد شریک ہوئے۔جدہ ہیریٹیج فیسٹیول کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئر مین عبداللہ سعید بن دہاوی نے کہا ہے کہ یہ میلہ 10دن تک جاری رہے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply