25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںجدہ میونسپلٹی کا 17742دکانوں کے لائسنس کی تجدید کا فیصلہ

جدہ میونسپلٹی کا 17742دکانوں کے لائسنس کی تجدید کا فیصلہ

- Advertisement -

جدہ۔ 2 جون(اے پی پی) جدہ میو نسیلٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ آئندہ چند روز تک 17742 دکانوں کے لائسنس کی تجدید کا مرحلہ شروع کر دیا جائے گا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق اس منصوبے کے لئے میونسپلٹی کی14شاخوں پر لائسنس کی تجدید کے لئے کاوئنٹر جلد اپنا کام شروع کر دیں گے اس کے علاوہ دکان مالکان اپنا لائسنس میونسپلٹی کی ویب سائیٹ سے بھی تجدید کروا سکتے ہیں۔اس عمل کے لئے شناختی کارڈ اور چیمبر آف کامرس کی جانب سے جاری کیا جانے والا اجازت نامہ ضرور ی ہو گا۔ رجسٹریشن کروانے والے مالکان پر مذکورہ جگہ پر سر ٹیفیکیٹ چسپاں کرنا لازمی ہو گا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=7228

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں