سینٹ پیٹرزبرگ ۔ 3 جولائی (اے پی پی) جرمنی نے پہلی بار فیفا کنفیڈریشن کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فیصلہ کن معرکے میں ورلڈ چیمپئن جرمنی نے چلی کو سخت مقابلے کے بعد 1-0 سے شکست دی۔ تیسری پوزیشن کے میچ میں پرتگال نے میکسیکو کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرایا۔ تفصیلات کے مطابق روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں کھیلے گئے فیفا کنفیڈریشن کپ …
جرمنی نے چلی کو شکست دے کر پہلی بار فیفا کنفیڈریشن کپ جیت لیا
سینٹ پیٹرزبرگ ۔ 3 جولائی (اے پی پی) جرمنی نے پہلی بار فیفا کنفیڈریشن کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فیصلہ کن معرکے میں ورلڈ چیمپئن جرمنی نے چلی کو سخت مقابلے کے بعد 1-0 سے شکست دی۔ تیسری پوزیشن کے میچ میں پرتگال نے میکسیکو کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرایا۔ تفصیلات کے مطابق روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں کھیلے گئے فیفا کنفیڈریشن کپ 2017 کے فائنل میں عالمی چیمپئن جرمنی نے چلی کو سخت مقابلے کے بعد 1-0 سے ہرایا۔









