برلن ۔2اگست (اے پی پی):جرمنی نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی آباد کاروں کے تشدد کی مذمت کی ہے ۔ ڈی ڈبلیو کے مطابق جرمن وزیر خارجہ یوہان واڈے فیہول نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی آباد کاروں کے تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہو ئے اسے "جرم اور دہشت گردی" قرار دیا۔ انھوں نے کہا کہ ان جرائم احتساب ہونا چاہیے۔جرمن …
جرمنی کی مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی آباد کاروں کے تشدد کی مذمت

مزید خبریں
برلن ۔2اگست (اے پی پی):جرمنی نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی آباد کاروں کے تشدد کی مذمت کی ہے ۔ ڈی ڈبلیو کے مطابق جرمن وزیر خارجہ یوہان واڈے فیہول نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی آباد کاروں کے تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہو ئے اسے "جرم اور دہشت گردی” قرار دیا۔
انھوں نے کہا کہ ان جرائم احتساب ہونا چاہیے۔جرمن وزیر خارجہ کے مطابق یہ دورہ ان تمام افراد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار ہے جو آباد کاروں کے اس تشدد کا شکار ہو رہے ہیں۔








