جشن آزادی نیشنل سکواش چیمپئن شپ 10 اگست سے پشاور میں شروع ہوگی

اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) خیبر پختونخوا جشن آزادی نیشنل سکواش چیمپئن شپ 10 اگست سے پشاور میں شروع ہوگی۔ چیمپئن شپ میں انڈر 11- اور انڈر13- کے لڑکوں کے مقابلے ہونگے۔ چیمپئن شپ کے لئے انعامی رقم دو لاکھ رکھی گئی ہے چیمپئن شپ 13 اگست تک جاری رہے گی۔ میزبانی کے فرائض خیبر پختونخوا سکواش ایسوسی ایشن انجام دے گی۔

Leave a Reply