اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈروی والا نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کا سفر آگے بڑھ رہا ہے، دو جمہوری حکومتوں کا اپنی مدت پوری کرنا بڑی کامیابی ہے، جمہوریت ہی پاکستان کا مستقبل ہے۔ جمعہ کو اپنے بیان میں ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے کہاکہ تمام سیاسی جماعتوں کو جمہوری حکومت کی مدت پوری ہونے پر مبارک باد …
جمہوریت کا سفر آگے بڑھ رہا ہے، دو جمہوری حکومتوں کا اپنی مدت پوری کرنا بڑی کامیابی ہے، جمہوریت ہی پاکستان کا مستقبل ہے، ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا کا بیان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈروی والا نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کا سفر آگے بڑھ رہا ہے، دو جمہوری حکومتوں کا اپنی مدت پوری کرنا بڑی کامیابی ہے، جمہوریت ہی پاکستان کا مستقبل ہے۔ جمعہ کو اپنے بیان میں ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے کہاکہ تمام سیاسی جماعتوں کو جمہوری حکومت کی مدت پوری ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں








