واشنگٹن ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں امریکہ کیخلاف ووٹ دینے والوں کی امداد بند کر دینگے۔ پھر ان کو پتہ چل جائے گا کہ انہوں نے امریکہ کی مخالفت کیوں کی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آج بیت المقدس کے معاملہ پر ووٹنگ ہو گی۔ دریں اثناءاقوام متحدہ میں امریکہ کی …
جنرل اسمبلی کے اجلاس میں امریکہ کیخلاف ووٹ دینے والے ممالک کی امداد بند کر دینگے، ٹرمپ کی دھمکی

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں امریکہ کیخلاف ووٹ دینے والوں کی امداد بند کر دینگے۔ پھر ان کو پتہ چل جائے گا کہ انہوں نے امریکہ کی مخالفت کیوں کی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آج بیت المقدس کے معاملہ پر ووٹنگ ہو گی۔ دریں اثناءاقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل نمائندہ نکی ہیلے نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ ایسے ممالک کے نام نوٹ کریں جو امریکہ کی مخالفت کرینگے۔








