راولپنڈی ۔ 15 فروری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی بشمول علاقائی سلامتی کے امور زیر غور آئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی سفیر نواف المالکی نے جمعرات کو جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے آرمی چیف سے ملاقات کی۔
جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی سفیر نواف سعید المالکی کی ملاقات

مزید خبریں