راولپندی ۔ 17 فروری (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ میونخ سیکورٹی کانفرنس میں عالمی اور علاقائی سیکیورٹی پر پاکستانی موقف پیش کریں گے،آرمی چیف کانفرنس میں شرکت کے لئے ان دنوں جرمنی میں ہیں۔ ہفتہ کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والی ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ جنرل باجوہ اس موقع پر بین الاقوامی سول وعسکری قیادت …
جنرل قمر جاوید باجوہ میونخ سیکورٹی کانفرنس میں عالمی اور علاقائی سیکیورٹی پر پاکستانی موقف پیش کریں گے

مزید خبریں
راولپندی ۔ 17 فروری (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ میونخ سیکورٹی کانفرنس میں عالمی اور علاقائی سیکیورٹی پر پاکستانی موقف پیش کریں گے،آرمی چیف کانفرنس میں شرکت کے لئے ان دنوں جرمنی میں ہیں۔ ہفتہ کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والی ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ جنرل باجوہ اس موقع پر بین الاقوامی سول وعسکری قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔







