جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 22 مارچ سے شروع ہو گا

کیپ ٹا¶ن ۔ 14 مارچ (اے پی پی) جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ 22 مارچ سے کیپ ٹاﺅن میں شروع ہو گا، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے، کینگروز نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں پروٹیز کو 118 رنز کے واضح مارجن سے ہرا کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کی تھی لیکن …

کیپ ٹا¶ن ۔ 14 مارچ (اے پی پی) جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ 22 مارچ سے کیپ ٹاﺅن میں شروع ہو گا، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے، کینگروز نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں پروٹیز کو 118 رنز کے واضح مارجن سے ہرا کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کی تھی لیکن دوسرے ٹیسٹ میں میزبان جنوبی افریقہ کا پلڑا بھاری رہا اور اس نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے زیر کر کے سیریز 1-1 سے برابر کر دی، سیاہ فارم فاسٹ باﺅلر کاگیسوربادا جو کہ دوسرے ٹیسٹ کے ہیرو رہے تھے

مزید خبریں