جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ون ڈے (آج) کھیلا جائے گا

جوہانسبرگ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل (آج) بدھ کو پارل میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم جنوبی افریقہ کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ کمبرلی میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ نے 10 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے …

جوہانسبرگ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل (آج) بدھ کو پارل میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم جنوبی افریقہ کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ کمبرلی میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ نے 10 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے 22 اکتوبر کو ایسٹ لندن میں کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply