جوہانسبرگ ۔ 9 فروری (اے پی پی) جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چھ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ ہفتہ کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔ بھارت کو چھ میچوں کی سیریز میں پروٹیز کے خلاف 3-0 کی برتری حاصل ہے۔
جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ ہفتہ کوکھیلا جائے گا

مزید خبریں