جنوبی افریقہ اے چار روزہ میچ کے دوسرے روزہ اپنی پہلی اننگز میں 304 رنز بناکر آﺅٹ

ٹاﺅنسویلی ۔ 7 اگست (اے پی پی) جنوبی افریقہ کی اے کرکٹ ٹیم چار روزہ میچ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 304 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی، اومفیلی رمیلا 82 اور کپتان سٹیفن کک 53 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ جو مینی نے پانچ اور مچل سویپسن نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ آسٹریلیا اے نے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 181 رنز بنا …

ٹاﺅنسویلی ۔ 7 اگست (اے پی پی) جنوبی افریقہ کی اے کرکٹ ٹیم چار روزہ میچ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 304 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی، اومفیلی رمیلا 82 اور کپتان سٹیفن کک 53 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ جو مینی نے پانچ اور مچل سویپسن نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ آسٹریلیا اے نے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 181 رنز بنا لئے اور اسے اننگز کا سکور برابر کرنے کےلئے مزید 123 رنز درکار ہیں

Leave a Reply