ہیملٹن ۔ 19 فروری (اے پی پی) جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر مسلسل 12 ون ڈے میچ میں کامیابی حاصل کی، یہ ون ڈے کی تاریخ میں دوسرا موقع ہے جب جنوبی افریقہ نے لگاتار 12 کامیابیاں حاصل کی ہیں، اس سے قبل پروٹیز نے 2005 میں مسلسل 12 ون ڈے جیتے تھے، واضح رہے کہ ون ڈے کی تاریخ میں مسلسل زیادہ ون ڈے جیتنے …
جنوبی افریقہ کی مسلسل 12 ویں ون ڈے میچ میں کامیابی

مزید خبریں
ہیملٹن ۔ 19 فروری (اے پی پی) جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر مسلسل 12 ون ڈے میچ میں کامیابی حاصل کی، یہ ون ڈے کی تاریخ میں دوسرا موقع ہے جب جنوبی افریقہ نے لگاتار 12 کامیابیاں حاصل کی ہیں، اس سے قبل پروٹیز نے 2005 میں مسلسل 12 ون ڈے جیتے تھے، واضح رہے کہ ون ڈے کی تاریخ میں مسلسل زیادہ ون ڈے جیتنے کا عالمی ریکارڈ آسٹریلیا کے پاس ہے جس نے لگاتار 21 میچز جیتے۔








