جنوبی سوڈان میں نسل کشی روکنے کے لیے محافظ فورس کی فوری تعیناتی ضروری ہے،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے حقوقِ انسانی کمیشن کی سربراہ یاسمین سوکا نے کہا ہے کہ عالمی طاقتیں جنوبی سوڈان میں 4 ہزار فوجیوں پر مشتمل ایک محافظ فورس تعینات کرتے ہوئے اور پ±ر تشدد کارروائیوں پر سزا دینے کے لیے ایک عدالت قائم کرتے ہوئے وہاں روانڈا کی طرح کی نسل کشی کو روک سکتی ہیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات انہوںنے …

اقوام متحدہ ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے حقوقِ انسانی کمیشن کی سربراہ یاسمین سوکا نے کہا ہے کہ عالمی طاقتیں جنوبی سوڈان میں 4 ہزار فوجیوں پر مشتمل ایک محافظ فورس تعینات کرتے ہوئے اور پ±ر تشدد کارروائیوں پر سزا دینے کے لیے ایک عدالت قائم کرتے ہوئے وہاں روانڈا کی طرح کی نسل کشی کو روک سکتی ہیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات انہوںنے اس عالمی ادارے کی ہیومن رائٹس کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ہے۔

Leave a Reply