جنوبی کشمیر کو ایک قتل گاہ میںتبدیل کردیا ہے، سیدعلی گیلانی

سری نگر ۔ 8 مئی (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ پورے مقبوضہ علاقے خاص طورپر جنوبی کشمیرمیں بھارتی فوجی کی طرف سے نہتے کشمیریوں اورنوجوانوںکا قتل عام جاری ہے ۔ کشمیرمیڈیاسرو س کے مطابق سیدعلی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں بھارتی فورسز کی تاناشاہی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف نہتے نوجوانوں کا …

سری نگر ۔ 8 مئی (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ پورے مقبوضہ علاقے خاص طورپر جنوبی کشمیرمیں بھارتی فوجی کی طرف سے نہتے کشمیریوں اورنوجوانوںکا قتل عام جاری ہے ۔ کشمیرمیڈیاسرو س کے مطابق سیدعلی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں بھارتی فورسز کی تاناشاہی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف نہتے نوجوانوں کا قتل عام کیا جارہا ہے