سیﺅل ۔ 09 ستمبر (اے پی پی) جنوبی کوریا نے شمالی کوریا پر زیر زمین ایٹمی دھماکہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے ۔زلزلوں کی پیمائش کرنے والے یورپی ادارے نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری تجربات کرنے کے مقام پر جمعہ کو زلزے کی اطلاع ملی ہے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.3 بتائی گئی ہے تاہم جنوبی کوریا نے اس زلزلے کو جوہری تجربے کا …
جنوبی کوریا کا شمالی کوریا پر زیر زمین ایٹمی دھماکہ کرنے کا الزام ، شمالی کوریا کے سرکاری ذرائع ابلاغ کی جوہری تجربہ کی تصدیق

مزید خبریں
سیﺅل ۔ 09 ستمبر (اے پی پی) جنوبی کوریا نے شمالی کوریا پر زیر زمین ایٹمی دھماکہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے ۔زلزلوں کی پیمائش کرنے والے یورپی ادارے نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری تجربات کرنے کے مقام پر جمعہ کو زلزے کی اطلاع ملی ہے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.3 بتائی گئی ہے تاہم جنوبی کوریا نے اس زلزلے کو جوہری تجربے کا نتیجہ قرار دے رہا ہے۔جنوبی کوریا کے ایک عہدیدار نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ زیادہ امکان اس بات کا ہے کہ اس زلزلے کی وجہ جوہری تجربہ تھا۔ادھرچین کے زلزلہ پیما ادارے ‘چائنا ارتھ کوئیک نیٹ ورک سنٹر نے کہا کہ شمالی کوریا میں آنے والے زلزلے کی وجہ مشتبہ دھماکا ہو سکتی ہے۔








