جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کواعلیٰ سطحی مذاکرات کی پیش کش

سیﺅل ۔ 2 جنوری (اے پی پی) جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کو رواں ماہ کی9 تاریخ کو اعلیٰ سطح کے مذاکرات کی پیش کش کر دی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ پیش کش شمالی کوریا کی طرف سے جنوبی کوریا میں سرمائی اولمپک گیمز میں شرکت کے اعلان کے بعد کی گئی۔

Leave a Reply