اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ جولائی تا اکتوبر کے عرصے میں لارج سکیل مینوفیکچرنگ میں 5.46 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ایسے وقت میں جب عالمی معیشت گہری بحران کا شکار ہے ، پاکستان کی صنعت معاشی نمو اور بحالی کا باعث ہے۔
جولائی تا اکتوبر لارج سکیل مینوفیکچرنگ میں 5.46 فیصداضافہ ہوا ،وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر کا ٹویٹ

مزید خبریں