جونےئرز ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت کوچنگ کیمپ عیدالضحیٰ کے بعد اسلام آباد مےں شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ 09 ستمبر (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زےر اہتمام جونےئرز ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت کوچنگ کیمپ عیدالضحیٰ کے بعد دلاور عباس پی ٹی ایف ٹینس کمپلےکس اسلام آباد مےں شروع ہوگا جو اےک ماہ تک جاری رہے گا۔ کوچنگ کیمپ میں ملک بھر سے کھلاری شرکت کریں گے۔ ڈیوس کپر شہزاد خان اس کیمپ کے کوچ ہونگے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سےکرٹری محمد حالد رحمانی …

اسلام آباد ۔ 09 ستمبر (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زےر اہتمام جونےئرز ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت کوچنگ کیمپ عیدالضحیٰ کے بعد دلاور عباس پی ٹی ایف ٹینس کمپلےکس اسلام آباد مےں شروع ہوگا جو اےک ماہ تک جاری رہے گا۔ کوچنگ کیمپ میں ملک بھر سے کھلاری شرکت کریں گے۔ ڈیوس کپر شہزاد خان اس کیمپ کے کوچ ہونگے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سےکرٹری محمد حالد رحمانی کے مطابق فیڈریشن نے گزشتہ سال جونیئرز ڈیویلپمنٹ پروگرام کا آغاز کیا تھا اور اب تک اس پروگرام کے تحت مختلف شہرون میں کئی کیمس کا انعقاد کر چکی ہے جس میں اسلام آباد، لاہور، کراچی اور پشاور شامل ہیں۔

Leave a Reply