جونےئر انڈر 18اےشےاءکپ کے کی تیاری کے سلسلہ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری

اسلام آباد ۔ 08 ستمبر (اے پی پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام ڈھاکہ بنگلہ دےش مےں ہونے والے جونےئر انڈر 18-اےشےاءکپ کے کی تیاری کے سلسلہ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم میں جاری ہے جس میں 18 رکنی ٹیم اور10 سٹےنڈ بائی کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں، جن میں گول کےپرز مےں وقار ےونس اور عدےل راﺅ، فل بےکس مےں امجد علی، …

اسلام آباد ۔ 08 ستمبر (اے پی پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام ڈھاکہ بنگلہ دےش مےں ہونے والے جونےئر انڈر 18-اےشےاءکپ کے کی تیاری کے سلسلہ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم میں جاری ہے جس میں 18 رکنی ٹیم اور10 سٹےنڈ بائی کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں، جن میں گول کےپرز مےں وقار ےونس اور عدےل راﺅ، فل بےکس مےں امجد علی، رضوان علی، اور وقاص احمد، ہاف بےکس مےں جنےد رسول، معےن شکےل، عادل لطےف اور جنےد منظور، فارورڈز مےں اوےس ارشد، خےراللہ،شاہ زےب خان،احمد ندےم، علی عزےز، افراز، وقار علی، نوےد عالم اور عبداللہ بابر شامل ہےں۔ اضافی کھلاڑےوں مےں اوےس رشےد، فرحان یونس، محب اللہ، رومان خان، سید زین اعجاز، ارسلان حیدر، مرتضی یعقوب، امجد رحمان اور ذوالقرنین شامل ہےں، ٹورنامنٹ 24 سے 30 ستمبرتک ڈھاکہ بنگلہ دیش میں کھےلا جائے

Leave a Reply