جون کے دوران ملک میں روز گار کے مواقع توقع سے زیادہ رہے‘امریکا

واشنگٹن ۔ 09 جولائی (اے پی پی) امریکا نے کہا ہے کہ جون کے دوران ملک میں روز گار کے 287000اضافی مواقع پیدا ہوئے جو کہ توقعات سے کہیںزیادہ ہیں۔ محکمہ محنت کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق جون کے دوران ملک میں 287000اضافی افراد کو روزگار ملا جو کہ پیشگی اندازوں سے 112000زیادہ ہے ۔

Leave a Reply