نیویارک۔20اپریل (اے پی پی)ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اگر امریکا جوہرے معاہدے سے نکل گیا تو اس کے خطرناک نتائج سامنے آئیں گے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پائیدار امن کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے نیویارک پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا جوہرے معاہدے سے نکل گیا تو امریکا پر …
جوہری معاہدے سے امریکا کے نکلنے کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے، ایران

مزید خبریں
نیویارک۔20اپریل (اے پی پی)ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اگر امریکا جوہرے معاہدے سے نکل گیا تو اس کے خطرناک نتائج سامنے آئیں گے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پائیدار امن کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے نیویارک پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا جوہرے معاہدے سے نکل گیا تو امریکا پر اس کے اچھے نتائج مرتب نہیں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ امریکا کے نکلنے کی صورت میں ایران اپنے مفادات کے تحت فیصلہ کرے گا اور اس کے پاس اس حوالے سے کافی آپشن موجود ہیں۔








