جو نےئرز ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت کوچنگ کیمپ(کل)اسلام آباد مےں شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زےر اہتمام جو نےئرز ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت کوچنگ کیمپ(کل) جمعرات سے دلاور عباس پی ٹی ایف ٹینس کمپلےکس اسلام آباد مےں شروع ہوگا جو اےک ماہ تک جاری رہے گا۔ کوچنگ کیمپ میں ملک بھر سے کھلاری شرکت کریں گے۔ ڈیوس کپر شہزاد خان اس کیمپ کے کوچ ہونگے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سےکرٹری محمد حالد رحمانی …

اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زےر اہتمام جو نےئرز ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت کوچنگ کیمپ(کل) جمعرات سے دلاور عباس پی ٹی ایف ٹینس کمپلےکس اسلام آباد مےں شروع ہوگا جو اےک ماہ تک جاری رہے گا۔ کوچنگ کیمپ میں ملک بھر سے کھلاری شرکت کریں گے۔ ڈیوس کپر شہزاد خان اس کیمپ کے کوچ ہونگے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سےکرٹری محمد حالد رحمانی کے مطابق فیڈریشن نے گزشتہ سال جونئرز ڈیویلپمنٹ پروگرام کا آغاز کیا تھا اور اب تک اس پروگرام کے تحت مختلف شہرون میں کئی کیمس کا انعقاد کر چکی ہے جس میں اسلام آباد، لاہور ، کراچی اور پشاور شامل ہیں۔ پی ٹی ایف نے صوبائی ٹینس ایسو سی ایشنز کو لکھا ہے کہ وہ اپنے ریجن سے دو کھلاڑی جو 14سے 17سال کی عمر کے درمیان ہوں کو اس کیمپ کےلئے نامزد کریں اور اونچی سطح رینک کھلاڑیون کو ترجیح دی جائے ۔

Leave a Reply