جیمز اینڈرسن انجری کے باعث ایشز سیریز سے آئوٹ

لندن ۔ 31 اگست (اے پی پی) انگلش فاسٹ بائولر جیمز اینڈرس فٹنس مسائل کی وجہ سے ایشز سیریز کے بقیہ ٹیسٹ میچز سے باہر ہوگئے۔ سمر سیٹ کے آل رائونڈر کریگ اورٹن کو ان کے متبادل کے طور پر سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے، اینڈرسن سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران پنڈلی کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے تھے، انگلینڈ ٹیم انتظامیہ کے مطابق جیمز اینڈرسن …

لندن ۔ 31 اگست (اے پی پی) انگلش فاسٹ بائولر جیمز اینڈرس فٹنس مسائل کی وجہ سے ایشز سیریز کے بقیہ ٹیسٹ میچز سے باہر ہوگئے۔ سمر سیٹ کے آل رائونڈر کریگ اورٹن کو ان کے متبادل کے طور پر سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے، اینڈرسن سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران پنڈلی کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے تھے، انگلینڈ ٹیم انتظامیہ کے مطابق جیمز اینڈرسن کی انجری سنجیدہ نوعیت کی ہے اور انہیں مکمل طور پر فٹ ہونے میں وقت درکار ہوگا اس طرح وہ ایشز سیریز کے بقیہ ٹیسٹ میچز کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔

مزید خبریں