اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) مسلم لیگ(ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ میں اتنی غلطیاں ہیں کہ ہمارے وکلاءکو سمجھ نہیں آرہی دلائل کہاں سے شروع کریں۔ سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کے بعد دانیال عزیز اور حنیف عباسی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ میں …
جے آئی ٹی رپورٹ میں اتنی غلطیاں ہیں کہ ہمارے وکلاءکو سمجھ نہیں آرہی دلائل کہاں سے شروع کریں، طلال چودھری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) مسلم لیگ(ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ میں اتنی غلطیاں ہیں کہ ہمارے وکلاءکو سمجھ نہیں آرہی دلائل کہاں سے شروع کریں۔ سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کے بعد دانیال عزیز اور حنیف عباسی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ میں اتنی غلطیاں ہیں کہ ہمارے وکلاءکو سمجھ نہیں آرہی کہ اس پر دلائل کہاں سے شروع کریں۔ انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ میں کوئی الزام ثابت نہیں ہوسکا۔انہوں نے مزیدکہا کہ جے آئی ٹی کو رپورٹ بنانے کاکہا گیا تھا مگر انہوں نے ناول لکھ دیا اور کریکٹر سرٹیفکیٹ جاری کرنا شروع کر دیئے۔








