حریت رہنماﺅںکی طرف سے بیروہ کے شہید نوجوان تنویر احمد کو زبردست خراج عقیدت

سرینگر ۔ 24 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماﺅں محمد یوسف نقاش، بلال صدیقی اور محمد احسن اونتو حال ہی میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونیوالے کشمیری نوجوان تنویراحمد وانی کو خراج عقیدت پیش کرنے اور سوگوار خاندان سے اظہار یکجہتی کیلئے بڈگام کے علاقے بیروہ گئے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت رہنماﺅںکی سربراہی میں علیحدہ علیحدہ وفود نے بیروہ میں شہید تنویر احمد وانی کے …

سرینگر ۔ 24 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماﺅں محمد یوسف نقاش، بلال صدیقی اور محمد احسن اونتو حال ہی میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونیوالے کشمیری نوجوان تنویراحمد وانی کو خراج عقیدت پیش کرنے اور سوگوار خاندان سے اظہار یکجہتی کیلئے بڈگام کے علاقے بیروہ گئے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت رہنماﺅںکی سربراہی میں علیحدہ علیحدہ وفود نے بیروہ میں شہید تنویر احمد وانی کے گھر جاکر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا

Leave a Reply