سرینگر ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حرےت قےادت کی کال پر حرےت رہنماﺅں اور کارکنوں نے کالے قانون پبلک سےفٹی اےکٹ کے تحت سےاسی رہنماﺅںکی غےرقانونی نظربندی کے خلاف جامع مسجد سرےنگر سے نوہٹہ چوک تک احتجاجی جلوس نکالا اور دھرنادےا
حریت رہنماﺅں کی کالے قانون کے تحت نظربندی کے خلاف سرینگر میں احتجاج ،مقررین کا شرکاءسے خطاب

مزید خبریں