حلب سے لوگوں کو نکالنے کاعمل سب سے بڑی بین الاقوامی کارروائی ہے،ولادی میر پیوٹن

ماسکو ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے حلب سے لوگوں کو نکالنے کے عمل کو دور جدید میں انسانی ہمدردی کی سب سے بڑی بین الاقوامی کارروائی قرار دیا ہے ۔روسی میڈیا کے مطابق اختتام سال پر اپنی پریس کانفرنس میں روسی صدر نے زیادہ تر وقت ملک کو درپیش اقتصادی مسائل پر گفتگو میں صرف کیا۔ روس تیل کی قیمتوں میں کمی …

ماسکو ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے حلب سے لوگوں کو نکالنے کے عمل کو دور جدید میں انسانی ہمدردی کی سب سے بڑی بین الاقوامی کارروائی قرار دیا ہے ۔روسی میڈیا کے مطابق اختتام سال پر اپنی پریس کانفرنس میں روسی صدر نے زیادہ تر وقت ملک کو درپیش اقتصادی مسائل پر گفتگو میں صرف کیا۔ روس تیل کی قیمتوں میں کمی اور یوکرین کی لڑائی کے باعث پابندیوں کی وجہ سے پچھلے دو سال کے دوران معاشی پیداوار میں کمی کے مسئلے سے نمٹنے کی کوشش کر رہا ہے۔

Leave a Reply