اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔233کورنگی کراچی ۔2سےمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے امیدوارمحمد جاوید حنیف خان 1لاکھ 3ہزار967ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار محمد حارث 58ہزار 753ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں ۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب46.82فیصد رہا۔