اقوام متحدہ۔ 08 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے دنےا بھر کے ممالک کی حکومتوں اور نجی شعبہ سے کہا ہے کہ وہ شرح خواندگی میں اضافے اور پرامن ‘ انصاف پسند ‘ پائیدار اور اجتماعی معاشروں کے لئے ملکر کام کریں ۔ عالمی یوم شرح خواندگی کے موقع پر اپنے پیغام میں بان کی مون نے کہا کہ رواں سال پائیدار ترقی …
حکومتیں اور نجی شعبہ شرح خواندگی میں اضافے اور پرامن ‘ انصاف پسند ‘ پائیدار اور اجتماعی معاشروں کے لئے ملکر کام کریں ، بان کی مون

مزید خبریں
اقوام متحدہ۔ 08 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے دنےا بھر کے ممالک کی حکومتوں اور نجی شعبہ سے کہا ہے کہ وہ شرح خواندگی میں اضافے اور پرامن ‘ انصاف پسند ‘ پائیدار اور اجتماعی معاشروں کے لئے ملکر کام کریں ۔ عالمی یوم شرح خواندگی کے موقع پر اپنے پیغام میں بان کی مون نے کہا کہ رواں سال پائیدار ترقی کے اہداف کے لئے جدوجہد کا آغاز ہوگیا ہے۔ اور یہ اہداف دنیا بھر کے لوگوں ،ہماری زمین، شراکت اور امن کے لئے ایکشن پلان ہیں۔








