حکومت تمام صوبوں کو وفاقی محاصل میں صوبائی شیئرز کی فوری منتقلی پر یقین رکھتی ہے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت تمام صوبوں کو وفاقی محاصل میں صوبائی شیئرز کی فوری منتقلی پر یقین رکھتی ہے۔صوبوں کو صوبائی محاصل کے زریعے ریسورسز کو مستحکم کرنا چاہیئے۔یہ باتیں انہوں نے پنجاب کی وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا سے بات چیت کرتے ہوئے کہیں جنہوں نے گزشتہ روز ان سے ملاقات کی۔ملاقات …

اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت تمام صوبوں کو وفاقی محاصل میں صوبائی شیئرز کی فوری منتقلی پر یقین رکھتی ہے۔صوبوں کو صوبائی محاصل کے زریعے ریسورسز کو مستحکم کرنا چاہیئے۔یہ باتیں انہوں نے پنجاب کی وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا سے بات چیت کرتے ہوئے کہیں جنہوں نے گزشتہ روز ان سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران منجاب سے متعلق مالی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔