اسلام آباد ۔ 28 مئی (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ حکومت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور ماحولیات کے شعبوں کی ترقی کے لئے بھرپور اقدامات کررہی ہے، وژن 2025 کے تحت پلاننگ کمیشن نے ان شعبوں کے لئے ایک مربوط منصوبہ بندی کی ہے جس کے دور رس نتائج برآمد ہوں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ …
حکومت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ترقی کے لئے بھرپور اقدامات کررہی ہے،ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 مئی (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ حکومت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور ماحولیات کے شعبوں کی ترقی کے لئے بھرپور اقدامات کررہی ہے، وژن 2025 کے تحت پلاننگ کمیشن نے ان شعبوں کے لئے ایک مربوط منصوبہ بندی کی ہے جس کے دور رس نتائج برآمد ہوں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔








