اسلام آباد ۔ 29 مئی (اے پی پی) ڈپٹی چیئر مین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں توانائی کے بحران کے خاتمے اور ٹرانسپورٹ و مواصلات کے شعبوں کی بہتری کے لئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے، گزشتہ پانچ سالہ دور حکومت میں 10ہزار میگاواٹ سے زائد بجلی قومی گرڈ میں شامل کی گئی ہے جس کی بدولت ملک میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمے میں …
حکومت ملک میں توانائی کے بحران کے خاتمے کے لئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے سرتاج عزیز

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29 مئی (اے پی پی) ڈپٹی چیئر مین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں توانائی کے بحران کے خاتمے اور ٹرانسپورٹ و مواصلات کے شعبوں کی بہتری کے لئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے، گزشتہ پانچ سالہ دور حکومت میں 10ہزار میگاواٹ سے زائد بجلی قومی گرڈ میں شامل کی گئی ہے جس کی بدولت ملک میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمے میں خاطر خواہ کمی واقع ہوئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔








