اسلام آباد ۔ 6 نومبر (اے پی پی) پاکستان کی یونیورسٹیوں میں جدید طرز پر ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کیلئے سلیکان سٹرپ ٹریکراور میون سسٹم پراجیکٹ کیلئے10 کروڑ روپے کی منظوری دے دی گئی ہے، قائداعظم یونیورسٹی کے نیشنل سنٹر فار فزکس میں 27 کروڑ 60 لاکھ روپے کی لاگت سے جدید سسٹم نصب کیا جائے گا، پراجیکٹ 5 سال کے عرصے میں مکمل کیا جائے گا۔
حکومت نے قائداعظم یونیورسٹی کے نیشنل سنٹر فار فزکس میں جدید طرز پر ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کیلئے 10 کروڑ روپے جاری کر دئیے

مزید خبریں