اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) حکومت نے مقامی ٹیلی ویژن کے پروگرام میں کالعدم تنظیموں کے ساتھ سیاستدانوں کے مبینہ تعلقات کی فہرست کے ذکر کا سخت نوٹس لیا ہے۔منگل کو جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق فہرست کے بارے میں کہا گیا تھاکہ یہ انٹیلی بیورو آف پاکستان نے جاری کی ہے۔ انٹیلی جنس بیورو آف پاکستان نے بھی ایسی کسی رپورٹ یا فہرست کی تردید …
حکومت نے مقامی ٹیلی ویژن کے پروگرام میں کالعدم تنظیموں کے ساتھ سیاستدانوں کے مبینہ تعلقات کی فہرست کے ذکر کا سخت نوٹس لے لیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) حکومت نے مقامی ٹیلی ویژن کے پروگرام میں کالعدم تنظیموں کے ساتھ سیاستدانوں کے مبینہ تعلقات کی فہرست کے ذکر کا سخت نوٹس لیا ہے۔منگل کو جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق فہرست کے بارے میں کہا گیا تھاکہ یہ انٹیلی بیورو آف پاکستان نے جاری کی ہے۔ انٹیلی جنس بیورو آف پاکستان نے بھی ایسی کسی رپورٹ یا فہرست کی تردید کی ہے۔ پیمرا کو بظاہر بدنیتی پر مبنی رپورٹنگ کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔







