اسلام آباد ۔ 3 جنوری (اے پی پی) حکومت پاکستان ترکی میں بحری جہاز سے تاوان کی غرض سے پاکستانی نوجوان کے اغوا سے متعلق میڈیا رپورٹس سے آگاہ ہے،انقرہ اور استنبول میں پاکستانی مشنز نے ترک حکام کو آگاہ کرنے کیلئے مناسب اقدامات کئے ہیں۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ترک حکام اس سلسلے میں مکمل تعاون کر رہے ہیں۔ترجمان نے کہا ہے کہ ہم معاملہ کو حل کرنے …
حکومت پاکستان ترکی میں بحری جہاز سے تاوان کی غرض سے پاکستانی نوجوان کے اغوا سے متعلق میڈیا رپورٹس سے آگاہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 جنوری (اے پی پی) حکومت پاکستان ترکی میں بحری جہاز سے تاوان کی غرض سے پاکستانی نوجوان کے اغوا سے متعلق میڈیا رپورٹس سے آگاہ ہے،انقرہ اور استنبول میں پاکستانی مشنز نے ترک حکام کو آگاہ کرنے کیلئے مناسب اقدامات کئے ہیں۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ترک حکام اس سلسلے میں مکمل تعاون کر رہے ہیں۔ترجمان نے کہا ہے کہ ہم معاملہ کو حل کرنے کیلئے مزید تفصیلات حاصل کرنے کی غرض سے پاکستان میں متعلقہ افراد سے رابطے میں ہیں۔








