حکومت کا جنوبی اور وسطی ایشیاءکے درمیان مربوط رابطے کیلئے اسلام آباد میں یونیورسٹی آف سینٹرل ایشیاءو پاکستان کے قیام کا فیصلہ

اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) حکومت نے وژن2025ءکے تحت جنوبی اور وسطی ایشیاءکے درمیان مربوط رابطے کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یونیورسٹی آف سینٹرل ایشیاءو پاکستان کے قیام کا فیصلہ کیا ہے جس کے قابل عمل ہونے کے مطالعاتی جائزہ کیلئے کنسلٹنٹ کی خدمات کے حصول کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا ہے ۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان ایشیائی ممالک کے …

اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) حکومت نے وژن2025ءکے تحت جنوبی اور وسطی ایشیاءکے درمیان مربوط رابطے کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یونیورسٹی آف سینٹرل ایشیاءو پاکستان کے قیام کا فیصلہ کیا ہے جس کے قابل عمل ہونے کے مطالعاتی جائزہ کیلئے کنسلٹنٹ کی خدمات کے حصول کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا ہے ۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان ایشیائی ممالک کے درمیان علاقائی یکجہتی اور رابطوں کیلئے مختلف اقدامات اٹھا رہی ہے

Leave a Reply