اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) منصوبے نے پاکستان کو دنیا کا پسندیدہ ملک بنا دیا ہے جس کے باعث پاکستان 2025ء میں دنیا کی بہترین اور 2047ءمیں 10 بڑی معیشتوں میں شامل ہوجائے گا، موجودہ حکومت کے اقدامات سے ملک تیزی سے ترقی کر رہا ہے،حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کا نیٹ ورک وسیع کرنے اور اس کی رفتار تیز کرنے …
حکومت کا سی پیک نیٹ ورک وسیع، اس پر کام کی رفتار تیز کرنے کا فیصلہ،

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) منصوبے نے پاکستان کو دنیا کا پسندیدہ ملک بنا دیا ہے جس کے باعث پاکستان 2025ء میں دنیا کی بہترین اور 2047ءمیں 10 بڑی معیشتوں میں شامل ہوجائے گا، موجودہ حکومت کے اقدامات سے ملک تیزی سے ترقی کر رہا ہے،حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کا نیٹ ورک وسیع کرنے اور اس کی رفتار تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سی پیک کو مزید موثر بنانے کیلئے اس منصوبے میں تیسرے ملک کی سرمایہ کاری کو بھی شامل کیا جائے گا۔








