اسلام آباد۔14مارچ (اے پی پی):حکومتِ نے پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہفتے کووزارتِ توانائی ( پٹرولیم ڈویژن )سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی)کی قیمت 335 روپے 86 پیسے فی لیٹر اور پٹرول کی قیمت 321 روپے 17 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 14 مارچ 2026 سے ہوگا اور اس میں کسی قسم …
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔14مارچ (اے پی پی):حکومتِ نے پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہفتے کووزارتِ توانائی ( پٹرولیم ڈویژن )سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی)کی قیمت 335 روپے 86 پیسے فی لیٹر اور پٹرول کی قیمت 321 روپے 17 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔
نئی قیمتوں کا اطلاق 14 مارچ 2026 سے ہوگا اور اس میں کسی قسم کا اضافہ یا کمی نہیں کی گئی۔








