حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنے کافیصلہ

اسلام آباد۔15مارچ (اے پی پی):حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنے کافیصلہ کیاہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ پندرہ دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالہ سے وزیراعظم عمران خان کے فیصلے کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ کے باوجود آئندہ پندرہ یوم کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقراررہیں گی۔بیان میں کہاگیاہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی …

اسلام آباد۔15مارچ (اے پی پی):حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنے کافیصلہ کیاہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ پندرہ دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالہ سے وزیراعظم عمران خان کے فیصلے کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ کے باوجود آئندہ پندرہ یوم کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقراررہیں گی۔بیان میں کہاگیاہے کہ

پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقراررکھنے کیلئے حکومت 16 مارچ سے 31 مارچ تک مزید30 ارب روپے کابوجھ برداشت کرے گی۔اس وقت فی لیٹرپیٹرول کی قیمت 149.86 روپے، ہائی سپیڈڈیزل 144.15 روپے، لائٹ ڈیزل آئل 118.31 روپے اورمٹی کے تیل کی قیمت 125.56 روپے فی لیٹرہے۔

مزید خبریں