خام تیل کے عالمی نرخوں کو ایشیائی منڈی میں استحکام حاصل

سنگاپور ۔ 19ستمبر (اے پی پی) خام تیل کے عالمی نرخوں کو ایشیائی منڈی میں بھی بدھ کو مجموعی طور استحکام رہا۔سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت امریکی کروڈ ڈبلیو ٹی آئی کی سپلائی 9 سینٹ کمی کے ساتھ78.92 ڈالر فی بیرل اور برنٹ کروڈ کی سپلائی4 سینٹ کمی کے ساتھ 69.81 ڈالر فی بیرل طے پائی۔

مزید خبریں