خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

سنگا پور ۔ 09 اکتوبر (اے پی پی) ایشیائی مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا،گزشتہ جمعہ کو خام تیل کے نرخ دو فیصد تک گرنے کے بعد پیر کو سعودی عرب سے تیل کی پیداوار کو کم نہ کرنے کی امید کے باعث استحکام میں آگئے۔

Leave a Reply