خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

سنگاپور ۔ 5 مارچ (اے پی پی) ایشیائی تیل مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک اور امریکی شیل کمپنیوں کے درمیان ہیوسٹن میں ہونے والا اجلاس ہے جس میں خام تیل کی پیداوار بارے اہم فیصلہ سامنے آنے کی توقع کی جا رہی ہے۔