سنگا پور۔08 نومبر(اے پی پی) ایشیاءکے لئے خام تیل کے عالمی نرخ جمعرات کو کمی ہوئی۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت دسمبر کے لئے برینٹ نارتھ سی کروڈ کی سپلائی 14 سینٹ کمی کے ساتھ 71.93 ڈالر فی بیرل اور امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی سپلائی 61.68 ڈالر فی بیرل طے پائی۔
خام تیل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں